بوگس چیک پر مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ جھمرہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے بلاول نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے کاروباری لین دین کے دوران اسے لاکھوں کا بوگس چیک دیا۔جس پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
تھانہ جھمرہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے بلاول نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے کاروباری لین دین کے دوران اسے لاکھوں کا بوگس چیک دیا۔جس پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔