گورنمنٹ گریجوایٹ کالج جڑانوالہ پروفیسر شیخ حفیظ ریٹائرڈ ہو گئے ، الوداعی تقریب

گورنمنٹ گریجوایٹ کالج جڑانوالہ پروفیسر  شیخ حفیظ ریٹائرڈ ہو گئے ، الوداعی تقریب

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا) 30سال شعبہ درس و تدریس سے وابستہ رہنے والے گورنمنٹ گریجوایٹ کالج جڑانوالہ پروفیسر شیخ محمد حفیظ شعبہ انگریزی سروس سے ریٹائرڈ۔

اسی کالج کے طالب علم رہے تمام سروس مذکورہ کالج ہی میں کی۔ کالج کی بہتری کیلئے فعال کردار ادا کیا دوران سروس اپنے فرائض منصبی احسن طریقہ سے سرانجام دیے ۔ سٹاف کی طرف سے شاندار و پر وقار الوداعی پارٹی میں ان کی خدمات کو سراہا۔آخر پر اساتذہ اکرام نے مختلف تحائف بھی پیش کیے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں