نماز جنازہ کی ادائیگی کیلئے آئے شہری کو جیب تراشوں نے شکار بنا لیا

نماز جنازہ کی ادائیگی کیلئے آئے  شہری کو جیب تراشوں نے شکار بنا لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نماز جنازہ کی ادائیگی کے لئے آئے شہری کو جیب تراشوں نے اپنا شکار بنا لیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں ضمیر احمد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ وہ دوست کے والد کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے لئے جنازہ گاہ پہنچا۔ تو اس دوران نامعلوم ملز موں نے رش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اس کی جیب میں سے نقدی اور موبائل فون سمیت دیگر قیمتی سامان چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہو گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...