ایس پی انوسٹی گیشن کی جامعہ مسجدعثمان موضع طالب میں کھلی کچہری

ایس پی انوسٹی گیشن کی جامعہ مسجدعثمان  موضع طالب میں کھلی کچہری

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ کیلئے اقدامات جاری ہیں۔

ایس پی انوسٹی گیشن چنیوٹ محمد عثمان ملک نے جمعتہ المبارک کے موقع پر جامعہ مسجدعثمان موضع طالب میں کھلی کچہری لگائی۔کھلی کچہری میں ایس ایچ او تھانہ صدر ، انچارج کمپلینٹ سیل،دیگر پولیس افسران اور نمازیوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔ایس پی انوسٹی گیشن محمد عثمان ملک نے شہریوں کے مسائل سنے ،مسائل کے حل کی یقین دہانی کروائی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...