ڈی پی او ٹوبہ کی پولیس ملازمین سے ملاقات ، مسائل سنے

ڈی پی او ٹوبہ کی پولیس ملازمین  سے ملاقات ، مسائل سنے

ٹوبہ ٹیک سنگھ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اخلاق اﷲ تارڑ نے پولیس ملازمین سے ملاقات کی، ان کے مسائل سنے اور دورانِ ڈیوٹی درپیش مشکلات کے بارے میں دریافت کیا۔

ان کے مسائل سنے اور دورانِ ڈیوٹی درپیش مشکلات کے بارے میں دریافت کیا۔ اس موقع پر ڈی پی او نے پولیس ملازمین کو ہدایت کی کہ وہ شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی، شائستگی اور عزت و احترام سے پیش آئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...