مسلح افراد کا گھر میں گھس کر اہلخانہ پر تشدد
فیصل آباد (سٹی رپورٹر)تھانہ بلوچنی میں عبدالستار نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی بیٹی اور دیگر اہلخانہ گھر میں موجود تھے کہ
اس دوران مسلح ملزم زبردستی داخل ہو گئے اور گھر میں موجود افراد کو قابو کرکے گن پوائنٹ پر تشدد کا نشانہ بنایا۔ ملزمان نے سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments