اہلخانہ کی غیر موجودگی میں گھر سے لاکھوں مالیت کا سامان چوری

اہلخانہ کی غیر موجودگی میں گھر سے  لاکھوں مالیت کا سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اہلخانہ کی غیر موجودگی میں گھر سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرلیا گیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں عابد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ وہ اہلخانہ کے ہمراہ رشتہ داروں کے گھر گیا ہوا تھا کہ اس دوران ملزمان انکے گھر سے نقدی، موبائلز، زیوارات اور دیگر گھریلو قیمتی سامان لے نکلے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...