شہری کو لاکھوں روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بنا دیاگیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات کی بناء پر شہری کو لاکھوں روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بنا دیاگیا۔تھانہ کوتوالی کے علاقے میں بشیر احمد نامی شہری کی جانب سے پولیس کو بتایا گیا کہ۔۔۔
قریبی تعلقات کی بناء پر شہری کو لاکھوں روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بنا دیاگیا۔تھانہ کوتوالی کے علاقے میں بشیر احمد نامی شہری کی جانب سے پولیس کو بتایا گیا کہ ملزمان نے قریبی تعلقات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اسے مبینہ طورپر لاکھوں روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بنادیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments