پلاٹ پر قبضہ کرنے کی کوشش کرنے والے ملزم کیخلاف مقدمہ

پلاٹ پر قبضہ کرنے کی کوشش  کرنے والے ملزم کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پلاٹ پر قبضہ کرنے کی کوشش کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں عمران نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کے پلاٹ پر قبضہ کرنے کی نیت سے دھاوا بول دیا اور اس دوران اسے سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...