سابق ایس ڈی او میونسپل کمیٹی کمالیہ محمد اسلم بھٹی انتقال کر گئے
کمالیہ (نمائندہ خصوصی) سابق ایس ڈی او میونسپل کمیٹی کمالیہ محمد اسلم بھٹی انتقال کر گئے ۔ مرحوم کی نماز جنازہ عید گاہ خیراں شہید کمالیہ میں ادا کی گئی۔۔۔
جسکے بعد انہیں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد، عزیز و اقارب اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments