آتشبازی کا سامان برآمد ، مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے ملزم کو چیک کیا۔ جس کے قبضے سے بھاری مقدار میں آتشبازی کا سامان برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ جو خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے ملزم کو چیک کیا۔ جس کے قبضے سے بھاری مقدار میں آتشبازی کا سامان برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ جو خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments