ملز موں کے حق میں عدالت میں بیان ،مدعی کیخلاف مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزمان کے حق میں عدالت میں بیان دینے والے مدعی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ سرگودھا روڈ میں درج مقدمے میں دوران تفتیش گناہگار پائے جانے والے ملزمان کے حق میں عدالت میں بیان دے کر انہیں ریلیف دلوانے والے مدعی مقدمہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ جس کی جانب سے ملزمان کو سہولت پہنچانے کی کوشش کی گئی تھی۔ جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments