چوری شدہ موبائل برآمد ہونے پر شہری کو حراست میں لے لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)چوری شدہ موبائل برآمد ہونے پر شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔
تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جس کے زیر استعمال موبائل فون ڈکیتی کی واردات میں چھینا ہوا پایا گیا۔ تاہم پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments