شیخ سعیداحمد کی اہلیہ کو سپرد خاک کر دیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)انجمن تاجران سٹی فیصل آباد کے جنرل سیکرٹری شیخ سعیداحمد کی اہلیہ جنکا رضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا۔
تھامرحومہ کو بعداز نمازعشاء کالج روڈپر واقع سمن آباد کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا نماز جنازہ میں عزیز رشتہ داروں کے علاوہ علاقہ کے لوگوں دوست احباب اور شہر بھر کی تاجر تنظیموں کے سربراہوں، صنعتکاروں اور تاجروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments