کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیاگیا۔تھانہ جھنگ بازارکے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو حراست میں لے لیا۔۔۔
کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیاگیا۔تھانہ جھنگ بازارکے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو حراست میں لے لیا۔ جو علاقہ مکینوں کیلئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments