ٹرک پر اوور لوڈنگ ،ڈرائیور کوحراست میں لے لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک پر اوور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیاگیا۔تھانہ ستیانہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور کوحراست میں لے لیا۔
جس کی جانب سے ٹرک پر کی گئی اوور لوڈنگ ناصرف ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بن رہی تھی بلکہ روڈ کی تباہی کی وجہ بھی بن رہی تھی۔ تاہم پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments