گھر کا دروازہ کھلا دیکھ کر ملز م الماریوں کا صفایا کرگئے

 گھر کا دروازہ کھلا دیکھ کر ملز م  الماریوں کا صفایا کرگئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کا بیرونی دروازہ کھلا دیکھ کر ملزمان الماریوں کا صفایا کرگئے۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے جناح کالونی میں کاشان نامی شہری کے گھر کا بیرونی دروازہ غلطی سے کھلا رہ گیا۔ جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملز م گھر میں داخل ہوئے اور گھر سے نقدی، زیورات، موبائل اورد یگر سامان چوری کرکے راہ فرار اختیا رکرگئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...