چنیوٹ: موبائل پولیس سٹیشن اینڈ لائسنسنگ یونٹ سے شہریوں کو دہلیز پر پولیس سہولیات کی فراہمی

چنیوٹ: موبائل پولیس سٹیشن اینڈ  لائسنسنگ یونٹ سے شہریوں کو دہلیز  پر پولیس سہولیات کی فراہمی

چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق شہریوں کو ان کی دہلیز پر پولیس سروسز فراہم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

 موبائل پولیس اسٹیشن اینڈ لائسنسنگ یونٹ نے لاہور روڈ نزد پولیس لائن شہریوں کو ایف آئی آر کے اندراج، ڈرائیونگ لائسنس سمیت خدمت مرکز کی سہولیات فراہم کیں۔شہریوں نے موبائل پولیس اسٹیشن اینڈ لائسنسنگ یونٹ کی سروسز کو خوب سراہا اور حکومت پنجاب کا شکریہ ادا کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...