میئرآفس میں تعزیتی اجلاس

میئرآفس میں تعزیتی اجلاس

میئر میٹرو پولیٹن کارپوریشن شیخ ثروت اکرام نے اپنے آفس میں ساتھی یو سی چیئر مینوں کے ہمراہ،سابق ایگزیکٹو ممبر چیمبر خواجہ حماد الدین اور سابق صدر چیمبر نواز باجوہ کی بیگم کی وفات پر تعزیتی اجلاس کاانعقادکیا

گو جرانوالہ (سٹی رپورٹر )جس میں مرحومین کی روح کے ایصال ثواب کیلئے چیئرمین یو نین کو نسل ،عمر جاوید بٹ،حاجی محمد صدیق انصاری، کلیم اﷲ بھٹی،عامر اکرام بٹ،عاطف مسعود بٹ، ملک حسن،شاہد بھنڈر،غلام مر تضی چھینہ، محمد یو سف کھو کھر اور دیگر نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں