گورنمنٹ خواجہ صفدر میڈیکل کالج سیالکوٹ میں رشوت کا بازار گرم
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )گورنمنٹ خواجہ صفدر میڈیکل کالج سیالکوٹ میں رشوت کا بازار گرم ہو گیا ۔رشوت لینے کے باوجود کنٹریکٹر کے بل کلیئر نہ کرانے پر کنٹریکٹر اسد بشیر ڈھلوں نے پرنسپل اورڈائریکٹر فنانس کے خلاف وفاقی محتسب کودرخواست دیدی ۔
گورنمنٹ خواجہ صفدر میڈیکل کالج سیالکوٹ میں رشوت کا بازار گرم ہو گیا ۔رشوت لینے کے باوجود کنٹریکٹر کے بل کلیئر نہ کرانے پر کنٹریکٹر اسد بشیر ڈھلوں نے پرنسپل اورڈائریکٹر فنانس کے خلاف وفاقی محتسب کودرخواست دیدی ۔