سیالکوٹ:سابق عداوت پر ایک شخص کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )سابق عداوت پر ایک شخص کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ سبز پیر کے۔۔۔
علاقہ پنڈی بھاگو میں سابق عداوت پر خالد اور قیصر وغیرہ نے ڈنڈوں اور ہوروں مکوں کے وار کرے وارث علی کو زخمی کردیا اور فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔