ناقص کارکردگی ،رشوت ستانی پر ایس ایچ او تھانہ سٹی ڈسکہ معطل

ناقص کارکردگی ،رشوت ستانی پر ایس ایچ او تھانہ سٹی ڈسکہ معطل

ڈسکہ(نامہ نگار )ڈی پی او سیالکوٹ نے کھلی کچہری میں عوامی شکایات پر ایس ایچ او تھانہ سٹی کو معطل کر دیا۔

گزشتہ روز ڈی پی او رانا اعجاز احمد نے ڈی ایس پی آفس ڈسکہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جس میں انہوں نے عوام کے مسائل سنے اور فوری حل کیلئے احکامات جا ری کئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں