ترکیہ کے تجارتی وفد کا دورہ گجرات ،زیورات کی خریداری
گجرات (نامہ نگار،سٹی رپورٹر) تر کیہ سے آئے تجا رتی وفد کی کشمیر جیو لر ز آمد ، وفد کی کشمیر جیو لر ز نز دسر ور گو لڈ پلا ز ہ آمد پر سیٹھ قمر خو ر شید اور نا ئب صدر گجرات چیمبر معصو م قمر نے استقبا ل کیا۔۔۔
تر کش تجا رتی وفد نے کشمیر جیو لر ز سے خر ید ا ر ی کی اور زیو رات کی دلکش ورائٹی خو بصورت ڈسپلے کی بھر پور تعر یف کی ، معصو م قمر نے وفد کو ز یو رات کی ورائٹی کے با ر ے میں بر یف کیا ، یا د ر ہے کشمیر جیو لر ز پر اس سے قبل مختلف مما لک کے سفیر بھی خر ید ا ر ی کر تے ہیں۔