لدھیوالہ سب ڈویژن میں کھلی کچہری

 لدھیوالہ سب ڈویژن میں کھلی کچہری

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)گیپکو لدھیوالہ سب ڈویژن میں کھلی کچہری کے انعقاد میں میاں امتیاز احمد ایکسین ڈویژن 3 نے شرکت کی اور صارفین کی شکایات سن کر موقع پر ازالے کے احکامات جاری کئے ۔

گیپکو لدھیوالہ سب ڈویژن میں کھلی کچہری کے انعقاد میں میاں امتیاز احمد ایکسین ڈویژن 3 نے شرکت کی اور صارفین کی شکایات سن کر موقع پر ازالے کے احکامات جاری کئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں