نشے میں مبتلا افراد کی اصلاح اور تربیت وقت کی ضرورت:فاروق منہاس

نشے میں مبتلا افراد کی اصلاح اور تربیت  وقت کی ضرورت:فاروق منہاس

وزیرآباد(نا مہ نگار)نشہ ایک ایسی لعنت ہے جو خاندانوں، معاشروں کی تباہی کا باعث بن رہا ہے ۔

 نشے میں مبتلا افراد سے نفرت نہیں، ان کی اصلاح اور تربیت وقت کی ضرورت ہے ۔ ان افراد کو ارض پاک کا مفید شہری بنانے میں سول سوسائٹی اور فلاحی اداروں کو اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ہوگا۔ان خیالات کا اظہار صدر پاک بلڈ ویلفیئر سوسائٹی محمد فاروق منہاس نے 9ویں قومی انسداد منشیات کانفرنس میں شرکت کی روانگی سے قبل صحافیوں اور سماجی فلاحی تنظیموں کے سربراہان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں