خوشگوار لمحات کیساتھ سبکدوشی ملازم کیلئے اعزاز ہوتا ہے :پروفیسر شیخ ثنا اللہ

خوشگوار لمحات کیساتھ سبکدوشی ملازم  کیلئے اعزاز ہوتا ہے :پروفیسر شیخ ثنا اللہ

وزیرآباد(نا مہ نگار)فرائض منصبی سے خوشگوار لمحات کے ساتھ سبکدوشی سرکاری ملازم کیلئے اعزاز ہوتا ہے ۔ریٹائرمنٹ سروس کا حصہ ہے جو اہل کار تعنیاتی کے دورانیے میں اچھی روایات کو جنم دیتا ہے۔۔۔

 وہ سبکدوشی کے بعد بھی اپنے ساتھیوں کے دلوں میں زندہ رہتا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار پرنسپل گورنمنٹ مولانا ظفر علی خان گریجوایٹ کالج وزیرآباد پروفیسر شیخ ثنا اللہ نے افضال احمد خان نائب قاصد کے ریٹائر ہونے پر تقریب کے موقع پر کیا اس موقع پر سابق پرنسپل مذہبی سکالر پروفیسر ڈاکٹر پیر محمد آصف ہزاروی گولڑوی بھی موجود تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں