کرکٹ فیسٹیول کا فائنل پاکستان پوسٹ سیالکوٹ نے جیت لیا

کرکٹ فیسٹیول کا فائنل پاکستان  پوسٹ سیالکوٹ نے جیت لیا

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر )چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سیالکوٹ کے زیر اہتمام چوتھے کرکٹ فیسٹیول کا فائنل پاکستان پوسٹ جی پی او سیالکوٹ نے جیت لیا۔۔۔

رنگا رنگ تقریب ہوئی صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اکرام الحق بعد دیگر مہمانوں کو ٹورنامنٹ میں شامل تمام ٹیموں کا تعارف کروایا گیا کرکٹ فیسٹیول میں مختلف اداروں کی 8ٹیموں نے حصہ لیا ۔ فائنل میں پاکستان پوسٹ جی پی او سیالکوٹ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ پانچ اوورز میں 90 سکور کئے ،ریسکیو 1122 کی ٹیم مقررہ پانچ اوورز میں 58 ر نز پر ڈھیر ہو گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں