راہوالی:ایم پی اے ناصر چیمہ کی رہا ہونیوالے کارکنوں سے ملاقات

 راہوالی:ایم پی اے ناصر چیمہ کی  رہا ہونیوالے کارکنوں سے ملاقات

راہوالی (نمائندہ دنیا ، نامہ نگار)ایم پی اے ناصر چیمہ نے 9مئی کے حوالے سے گرفتار کارکنوں غلام محی الدین وڑائچ ممبر کینٹ بورڈ اور نوجوان رہنما عثمان لغاری کی ضمانت پر رہائی کے بعد۔۔۔

 انکی رہائش گاہوں پر جاکر ملاقات کی اور قربانی کے جذبے کو سراہا ۔انہوں نے کہا کہ اسیر وں کی قربانیاں اور جدوجہد ضرور رنگ لائیں گی اور عمران خان کی قیادتِ میں نیا پاکستان بن کر رہے گا اور عوام کی حکمرانی کا نظام قائم کرنے کا خواب شرمندہ تعبیر ہوگا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں