درگاہ مقدسہ نیک آباد مراڑیاں شریف میں واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب

درگاہ مقدسہ نیک آباد مراڑیاں شریف میں واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب

گجرات(سٹی رپورٹر ، نامہ نگار )صاحبزادہ پیر عثمان افضل قادری، یاسر یعقوب سیٹھی نے درگاہ مقدسہ نیک آباد مراڑیاں شریف میں نصب ہونیوالے 133ویں رشیدہ شفیع واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کر دیا۔۔۔

 اس موقع پر بانی رشیدہ شفیع فلٹریشن پلانٹ امتیاز کوثر،اخلاق شفیع،شیخ ابرار سعید،سیٹھ قمر خورشید صراف،قاری خادم حسین، قاری مدثر حسین، پروفیسرعبیداﷲ،چودھری ظفر لاہوریاں،خان دلاور خان، توصیف عبداﷲ،جاوید اشرف بھٹہ ودیگر موجود تھے ، واٹر فلٹریشن پلانٹ کی تنصیب سے مدرسے کے طلبا و اردگرد کے افراد کو صاف پانی میسر ہوگا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں