گجرات:ٹیکس با ر کا کمشنر ان لینڈ ر یو نیو کے اعزاز میں ظہر ا نہ

گجرات:ٹیکس با ر کا کمشنر ان  لینڈ ر یو نیو کے اعزاز میں ظہر ا نہ

گجرات(سٹی رپورٹر ،نامہ نگار)اشفا ق ا حمد ر ضی ایڈووکیٹ کی قیا دت میں گجرات ٹیکس با ر کے سینئر ممبر ز کا کمشنر ان لینڈ ر یو نیو گجرات ز و ن ڈاکٹر ثا قب کے اعزاز میں ظہر ا نہ۔۔۔

ظہر انہ کی تقر یب گزشتہ روز گجرات جمخا نہ میں منعقد ہو ئی ، تقر یب میں آمد گجرات ٹیکس با ر کے سنیئر ممبر ز نے اشفا ق ا حمد ر ضی کی قیا دت میں کمشنر ان لینڈ ر یو نیو گجرات ز و ن ڈاکٹر ثا قب اور ان کے ہمر اہ دیگر آفیسر ز کا استقبا ل کیا اور ان کو گلدستہ پیش کیا ، اختتا م پر اشفا ق ا حمد ر ضی نے ممبر ز کے ہمر اہ کمشنر ان لینڈ ر یو نیو کو خصو صی گفٹ پیش کیا ، ڈاکٹر ثا قب نے تقر یب میں اشفا ق ا حمد ر ضی ودیگر ممبر ز کا شکر یہ ادا کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں