نیو خانکی بیراج کی مرمت ترجیح ہے :انجینئر عدیل انجم
وزیرآباد(نامہ نگار)نیو خانکی بیراج کی لانگ لائف مینٹی نینس کریکس فری اور بہترین ورکنگ اور خطرات سے محفوظ رکھنا ترجیح ہے ۔۔۔
تعیناتی کے دوران انٹرنیشنل بیراج سپیشلسٹ\\\\\\\"جوتن\\\\\\\"کمپنی کی مرمتی سروسز خدمات بڑا اقدام ہے ، ان خیالات کا اظہار ایگزیکٹو انجینئر محکمہ انہار خانکی ڈویژن عدیل انجم نے بیراج کے وزٹ کے دوران کیا ۔