سیالکوٹ:مخالفین کا کھیتوں میں کام کر تی خاتون پر تشدد

سیالکوٹ:مخالفین کا کھیتوں  میں کام کر تی خاتون پر تشدد

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )کھیتوں میں کام کرتی خاتون کو 7 افراد نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔

تھانہ سبز پیر کے علاقہ میں آسیہ بی بی کو فہد سمیت 7 افراد نے ڈنڈوں کے وار کرکے زخمی کردیا اور فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں