موترہ:ساس اور نند کے ہاتھوں قتل ہو نیوالی خاتون سپرد خاک

موترہ:ساس اور نند کے ہاتھوں  قتل ہو نیوالی خاتون سپرد خاک

موترہ(نامہ نگار )تھانہ موترہ کے علاقہ کوٹلی مرلاں میں ساس اور نند کے ہاتھوں قتل ہونیوالی تھانیدار کی بیٹی زاہر ہ کو سینکڑوں کی موجودگی میں میں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا۔

 نمازجنازہ میں ہرمکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی، اس موقع پر ہرآنکھ اشکبارتھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں