ظل ہما اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر نوشہرہ ورکاں تعینات

ظل ہما اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل  ویلفیئر نوشہرہ ورکاں تعینات

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )محترمہ ظل ہما کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال نوشہرہ ورکاں تعینات کر دیا گیا۔

 جبکہ ان کی پیش رو زیب النسا کا تبادلہ ماڈل چلڈرن ہوم گوجرانوالہ کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں