شیخ عبد العزیز علوی کی غائبانہ نمازِ جنازہ ادا
گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)شیخ عبد العزیز علوی کی غائبانہ نمازِ جنازہ مرکز اقصیٰ، جی ٹی روڈ گوجرانوالہ میں ادا کی گئی۔
نمازجنازہ کی امامت مفتی محمد یوسف طیبی نے کی ۔اس موقع پر علما کرام، طلبہ، احباب اور شہری بڑی تعداد میں موجود تھی۔ شرکا نے شیخ عبد العزیز علوی کی دینی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔