ڈسکہ:مخالفین کا ماں بیٹی پر تشدد کپڑے پھاڑ کر برہنہ کر دیا
ڈسکہ(نمائندہ دنیا ، نامہ نگار )تین افراد کا ماں اور بیٹی پرتشدد ،کپڑے پھاڑ کرنیم برہنہ کردیا ۔
موضع وڈالہ سندھواں کے عبدالوحید کی ہمشیرہ اور بھانجی کھیت میں گندم کو پانی لگارہی تھیں کہ اسی دوران ذیشان’عمران اور کالو آگئے اوردونوں ماں اوربیٹی کو تشددکرکے زخمی کردیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔