گجرات بار الیکشن ،4سیٹوں پر 9امیدواروں کی حتمی فہرست

 گجرات بار الیکشن ،4سیٹوں پر 9امیدواروں کی حتمی فہرست

گجرات (نامہ نگار،سٹی رپورٹر)گجرات بار الیکشن ، چیئرمین الیکشن بورڈ غضنفر مہدی ایڈووکیٹ ، ممبران الیکشن بورڈ محمد حنیف راجہ ایڈووکیٹ۔

 ، ذکاء اﷲ سوہی ایڈووکیٹ ، محمد ایوب ثاقب سیٹھی ایڈووکیٹ ، سید عدیل شہزاد جعفری ایڈووکیٹ کی جانب سے 4سیٹوں پر 9امیدواروں کی حتمی فہرست آویزاں کر دی گئی ہے ۔ 9ایگزیکٹوممبران ، فنانس سیکرٹری ، سیکرٹری لائبریری بلامقابلہ منتخب ، صدر کی سیٹ پر 3امیدوار سید فدا عباس شاہ ایڈووکیٹ ، محمد منیر گوندل ایڈووکیٹ اور محمد شہباز احمد وونگ ایڈووکیٹ ، نائب صدر کی سیٹ پر2امیدوار حمیرا ریاض وڑائچ ایڈووکیٹ ،فرازعلی ایڈووکیٹ ، سیکرٹری کی سیٹ پر 2امیدواراشتیاق احمد وڑائچ ایڈووکیٹ ، عقیل عباس ترابی ایڈووکیٹ ، جوائنٹ سیکرٹری کی سیٹ2امیدوار پر محمد شعیب مٹو ایڈووکیٹ اور عتیق الرحمن ہاشمی ایڈووکیٹ میں مقابلہ ہوگا پولنگ کا میدان11جنوری کو سجے گا ۔11سیٹوں پر بلامقابلہ کامیاب ہونے والوں میں سیکرٹری لائبرنثار احمد ایڈووکیٹ ، سیکرٹری فنانس سید معظم علی شاہ ایڈووکیٹ ، بلا مقابلہ منتخب ہونے والے ایگزیکٹوممبران میں تابندہ مہدی ایڈووکیٹ ، رباب رفیع ایڈووکیٹ ، سائرہ بوٹا ایڈووکیٹ ، علی حسن ایڈووکیٹ ، عدنان ارشد ایڈووکیٹ ، قاضی مبشر شہزاد ایڈووکیٹ ، محمد قاسم ایڈووکیٹ ،محمد عمر فاروق ، نگین ارشد شامل ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں