پندرہ سالہ لڑکی کواغواکرلیا
ہیڈبمبانوالہ(نامہ نگار )موضع ترسکہ کا عبدالکریم گھرمیں سویاہواتھاکہ ملزم اسد،احمد وغیرہ گھس آئے اور اسلحہ کے زور پر اس کی پندرہ سالہ پوتی کو اغوا کر کے لے گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
موضع ترسکہ کا عبدالکریم گھرمیں سویاہواتھاکہ ملزم اسد،احمد وغیرہ گھس آئے اور اسلحہ کے زور پر اس کی پندرہ سالہ پوتی کو اغوا کر کے لے گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔