سمبڑیال سرکاری نرخوں سے زائد پر اشیا فروخت کرنے مقدمہ درج

سمبڑیال سرکاری نرخوں سے زائد پر  اشیا فروخت کرنے مقدمہ درج

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )گورنمنٹ کے نرخوں سے زائد ریٹ پر چینی ،چکن اورنان روٹی فروخت کرنے پر دودکانداروں پر مقدمہ درج۔

 ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر تحسین نے محلہ رسول پورہ میں واقع سہیل کریانہ مرچنٹ پر چینی گورنمنٹ ریٹ 140کی بجائے 150 روپے ،ملک نان شاپ پر روٹی 14روپے کی بجائے 15روپے میں فروخت کرنے پر جبکہ اشفاق احمد کی چکن شاپ پر چکن 560کی بجائے 600روپے میں فروخت کرنے پر تین دکانداروں محمد سہیل ،محمد زبیر احمد اوراشفاق احمد کے خلاف مقدمہ درج کروادیا ہے 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں