گجرات :احسان اﷲ سجاد کا مسلم لیگ میں شمولیت کااعلان

گجرات :احسان اﷲ سجاد کا مسلم  لیگ میں شمولیت کااعلان

گجرات (نامہ نگار ،سٹی رپورٹر)چیئرمین سالڈ ویسٹ مینجمنٹ علی ابرارجوڑا شہرسمیت حلقہ پی پی 31 کومتحرک وفعال کرنے کے لئے متحرک۔۔۔

 گزشتہ روزممتازسیاسی وسماجی شخصیت احسان اﷲ سجاد آف نت ٹبہ نے علی ابرارجوڑا سے ملاقات کرکے باقاعدہ مسلم لیگ میں شمولیت کااعلان کرتے ہوئے پارٹی کی مضبوطی کیلئے ملکرمتحد ومنظم ہوکرکردارادا کرنے کاعہد کیا اورقائد صوبائی وزیر شافع حسین کی زیرقیادت گجرات میں مسلم لیگ کوفعال بنانے کابھی عزم کیا، نعیم اﷲ وڑائچ آف کالیکی کی فیکٹری میں شمولیت تقریب کااہتمام کیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں