تجاوازات کرنے والے 7افرا دکے خلاف مقدمات

 تجاوازات کرنے والے  7افرا دکے خلاف مقدمات

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )د کانوں کے آگے اور شاہراہ پر ریڑھیاں اور تجاوازات لگاکر ٹریفک میں خلل پیدا کرنے والے 7افرا دکے خلاف مقدمات درج۔۔۔

تفصیلات کیمطابق تھانہ رنگپورہ کے علاقوں سے پولیس نے دوکانوں کے آگے اور شاہراہ پر ریڑھیاں اور تجاوازات لگاکر ٹریفک میں خلل پیدا کرنے کے الزام میں منظور، ذیشان، مبین، عاصم اور امجد، سعد اور فریاد کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں