تتلے عالی :اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے والے 3 افرادگرفتار

 تتلے عالی :اسلحہ کی نمائش اور ہوائی  فائرنگ کرنے والے 3 افرادگرفتار

تتلے عالی(نامہ نگار )اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے والے 3 افراد اسلحہ سمیت قابو کرلئے گئے۔۔۔

نواحی گاؤں شمسہ ڈھڈہ میں اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم احتشام عرف شانی کو کلاشنکوف پانچ گولیاں سمیت قابو کرلیا،محمد نواز سے 223بور ررائفل اور6گویاں،عامر عرف چاند سے 223بور رائفل 5گولیاں برآمد کرکے ملزمان کیخلاف ناجائز اسلحہ کے مقدمات بھی درج کرلئے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں