سرائے عالمگیر میں مہنگے داموں فروخت

سرائے عالمگیر میں مہنگے داموں فروخت

سرائے عالمگیر(نامہ نگار)چکن مافیا عوام کو لوٹنا شروع کردیا ،سرکاری ریٹ610 کے بجائے مرغی کا گوشت 700 سے 750روپے فی کلو فروخت ہونے لگا ،سرائے عالمگیر کے رہائشیوں نے گوشت کی قیمت کنٹرول کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

چکن مافیا  عوام کو لوٹنا شروع کردیا ،سرکاری ریٹ610 کے بجائے مرغی کا گوشت 700 سے 750روپے فی کلو فروخت ہونے لگا ،سرائے عالمگیر کے رہائشیوں نے گوشت کی قیمت کنٹرول کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں