ڈسکہ :مخالفین کی 3بھائیوں پر فائرنگ ، ایک زخمی

ڈسکہ :مخالفین کی 3بھائیوں  پر فائرنگ ، ایک زخمی

ڈسکہ ،موترہ(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار )چار افراد نے کھیتوں میں کام کرتے 3 بھائیوں پرفائرنگ کر دی ، ایک زخمی ہو گیا ۔

 موضع اگو چک کا ذوالقرنین اپنے بھائیوں عطا اورعبدالغفار کے ہمراہ کھیتوں میں موجودتھاکہ عظیم ’انس ’رفیق اور آصف فائرنگ کردی ،ایک گولی عبدالغفار کے ماتھے کو چھو کر گزرگئی اور وہ زخمی ہوگیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں