ہیڈ مرالہ پولیس نے بڑی مقدار میں شراب برآمد کرلی

ہیڈ مرالہ پولیس نے بڑی  مقدار میں شراب برآمد کرلی

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر)ہیڈ مرالہ پولیس نے بڑی مقدار میں شراب برآمد کرلی۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ ہیڈ مرالہ ایس ایچ او سب انسپکٹر خاور الطاف باجوہ ہمراہ پولیس ٹیم نے چھاپہ مار کر ملزم سے ہزاروں روپے کی 158 شراب کی بوتلیں اور آدھا کلو گرام سے زائد چرس برآمد کرکے ملزم وقاص کو جوڈیشل ریمانڈ پر ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ بھجوادیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں