گجرات:منشیات فروشوں کیخلاف کا رروائی ، 3 افراد گرفتار

گجرات(سٹی رپورٹر )گجرات پولیس تھانہ بی ڈویژن کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی 3ملزم گرفتار کرکے 200 بوتل ولایتی شراب برآمد کر لی ۔ گرفتار ملزموں میں عرفان یوسف سکنہ محلہ گڑھی احمد آباد ،سٹیفن مسیح سکنہ اعوان مارکیٹ لاہور اورآصف مسیح لاہور شامل ہیں ۔
گجرات پولیس تھانہ بی ڈویژن کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی 3ملزم گرفتار کرکے 200 بوتل ولایتی شراب برآمد کر لی ۔ گرفتار ملزموں میں عرفان یوسف سکنہ محلہ گڑھی احمد آباد ،سٹیفن مسیح سکنہ اعوان مارکیٹ لاہور اورآصف مسیح لاہور شامل ہیں ۔