ڈپٹی کمشنر کا چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ، سہولیات کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر کا چلڈرن ہسپتال کا  اچانک دورہ، سہولیات کا جائزہ

گوجرانوالہ( سٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے ہیلتھ ریفارمز پروگرام کے تحت ڈپٹی کمشنر نوید احمد کا چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ،اس دوران انہوں نے سہولیات کی فراہمی کا تفصیلی جائزہ لیا۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے ہیلتھ ریفارمز پروگرام کے تحت ڈپٹی کمشنر نوید احمد کا چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ،اس دوران انہوں نے سہولیات کی فراہمی کا تفصیلی جائزہ لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں