راہوالی :نامعلوم شخص نے ٹرالے کے آگے چھلانگ لگا کر موت کو گلے لگا لیا

راہوالی :نامعلوم شخص نے ٹرالے کے  آگے چھلانگ لگا کر موت کو گلے لگا لیا

راہوالی (نامہ نگار)40سالہ نامعلوم شخص نے جی ٹی روڈ پر ٹرالے کے آگے چھلانگ لگا کر موت کو گلے لگا لیامتوفی منشیات کا عادی بتایا جاتا ہے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ٹرالا وزیرآباد کی طرف جارہا تھا کہ سڑک کنارے کھڑے نامعلوم شخص نے اسکے آگے اچانک چھلانگ لگا دی جسکی وجہ سے وہ ٹائروں کے نیچے آکر موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا ،تھانہ کینٹ پولیس نے ٹرالا قبضہ میں لے کر ڈرائیور کو حراست میں لے کر حوالات میں بند کردیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں