2گداگر رنگے ہاتھوں گرفتار
موترہ(نامہ نگار ) بھیک مانگتے دو گداگر رنگے ہاتھوں گرفتار کرلئے گئے ۔
پولیس کو اطلاع ملی کہ میلاد چوک میں بشیر اور واجد پابندی کے باوجود بھیک مانگ رہے ہیں پولیس نے چھاپہ مارکر دونوں کو پکڑ لیا ۔