جعلی چیک دینے والے پر مقدمہ

جعلی چیک دینے والے پر مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ،سٹی رپورٹر)بوگس چیک دینے والے کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 تھانہ نیکاپورہ پولیس نے محمد امجد کی رپورٹ پر4لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے کے الزام میں نبیل اشرف کے خلاف کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں